پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن ویمن کمیشن کی رکن صباء شمیم جدون کی 35 ویں نیشنل گیمز کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

اسلام آباد۔16دسمبر (اے پی پی):پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن ویمن کمیشن کی رکن صباء شمیم جدون نے 35 ویں نیشنل گیمز کے کامیاب انعقاداور گیمز میں پاکستان آرمی کو پہلی، پاکستان واپڈا کو دوسری اور پاکستان نیوی کو تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر بھی مبارکباد دی ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن ویمن کمیشن کی رکن صباء شمیم جدون نے 35 ویں نیشنل گیمز کے کامیاب انعقاد پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن …

اسلام آباد۔16دسمبر (اے پی پی):پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن ویمن کمیشن کی رکن صباء شمیم جدون نے 35 ویں نیشنل گیمز کے کامیاب انعقاداور گیمز میں پاکستان آرمی کو پہلی، پاکستان واپڈا کو دوسری اور پاکستان نیوی کو تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر بھی مبارکباد دی ہے۔

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن ویمن کمیشن کی رکن صباء شمیم جدون نے 35 ویں نیشنل گیمز کے کامیاب انعقاد پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر عارف سعید، سیکرٹری جنرل خالد محمود چوہدری، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور سندھ حکومت کو مبارکباد دی ہے۔

انہوں نے 35 ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی کو پہلی، پاکستان واپڈا کو دوسری اور پاکستان نیوی کو تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر بھی مبارکباد دی ہے۔