اسلام آباد ۔22اپریل (اے پی پی)پاکستان اپنی سرزمین منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے لئے کبھی استعمال نہیں ہونے دے گا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے بلوم برگ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات …
وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل کا بلوم برگ ٹی وی کو انٹرویو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔22اپریل (اے پی پی)پاکستان اپنی سرزمین منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے لئے کبھی استعمال نہیں ہونے دے گا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے بلوم برگ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات کر رہا ہے تاہم حکومت اس حوالے سے مزید موثر اقدامات کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کےلئے پرعزم ہیں








