اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل ( پی بی سی سی) پانچویں عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کا شیڈول آئندہ دو روز میں جاری کرے گا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے بتایا کہ ورلڈ کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دے رہے ہیں اور انہیں آئندہ دو روز تک پبلک کردیا جائےگا۔ انہوں نے کہاکہ عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ آئندہ …
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل ( پی بی سی سی) پانچویں عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کا شیڈول آئندہ دو روز میں جاری کرے گا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل ( پی بی سی سی) پانچویں عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کا شیڈول آئندہ دو روز میں جاری کرے گا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے بتایا کہ ورلڈ کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دے رہے ہیں اور انہیں آئندہ دو روز تک پبلک کردیا جائےگا۔ انہوں نے کہاکہ عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ آئندہ ماہ 7 سے 21 جنوری 2018ءتک پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں بیک وقت شروع ہو گا۔ ایونٹ میں پاکستان سمیت دیگر 7ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔








