اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے نیشنل ریفری کورس 20 جولائی سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل ریٹائرڈ وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق ریفری کورس میں ملک بھر سے 100 ریفری شرکت کریں گے -
پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام نیشنل ریفری کورس 20 جولائی سے اسلام آباد میں شروع ہوگا،
اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے نیشنل ریفری کورس 20 جولائی سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل ریٹائرڈ وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق ریفری کورس میں ملک بھر سے 100 ریفری شرکت کریں گے –








