اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) پاکستان جوڈو فیڈریشن کا دو رکنی وفد انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن (آئی جے ایف) کانگریس اجلاس میں شرکت کےلئے(آج) بدھ کو ہنگری روانہ ہوگا۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور میڈیا کوآر ڈینیٹر مسعود احمد خان کے مطابق کانگریس اجلاس 25 اگست کو ہنگری میں منعقد ہوگا جس میں دنیا بھر سے وفود شرکت کریں گے جبکہ پاکستان کی نمائندگی پاکستان جوڈو …
پاکستان جوڈو فیڈریشن کا دو رکنی وفد آئی جے ایف کانگریس اجلاس میں شرکت کےلئے(آج) ہنگری روانہ ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) پاکستان جوڈو فیڈریشن کا دو رکنی وفد انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن (آئی جے ایف) کانگریس اجلاس میں شرکت کےلئے(آج) بدھ کو ہنگری روانہ ہوگا۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور میڈیا کوآر ڈینیٹر مسعود احمد خان کے مطابق کانگریس اجلاس 25 اگست کو ہنگری میں منعقد ہوگا جس میں دنیا بھر سے وفود شرکت کریں گے جبکہ پاکستان کی نمائندگی پاکستان جوڈو فیڈریشن کے صدر کرنل جنید عالم اور نائب صدر مسعود احمد خان کریں گے۔








