پاکستان دنیا کی ایک ابھرتی معیشت، خطے کے امن کے لیے کلیدی کردار بھی ادا کر رہا ہے، بلوم برگ

اسلام آباد ۔ 08 فروری (اے پی پی) بین الاقوامی جریدے بلوم برگ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت میں حیرت انگیز طور پر بہتری آئی ہے اور پاکستانی معیشت روز بروز مستحکم ہو رہی ہے، ہر سال دنیا بھر میں ایک ملک معاشی طور پر سب سے زیادہ ابھرکر سامنے آتا ہے اور ماضی میں ان ممالک میں جرمنی، میکسیکو اور فلپائن شامل رہے ہیں، ٹیلر …

اسلام آباد ۔ 08 فروری (اے پی پی) بین الاقوامی جریدے بلوم برگ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت میں حیرت انگیز طور پر بہتری آئی ہے اور پاکستانی معیشت روز بروز مستحکم ہو رہی ہے، ہر سال دنیا بھر میں ایک ملک معاشی طور پر سب سے زیادہ ابھرکر سامنے آتا ہے اور ماضی میں ان ممالک میں جرمنی، میکسیکو اور فلپائن شامل رہے ہیں، ٹیلر کوون نے بلوم برگ میں شائع اپنی ایک تفصیلی رپورٹ میں لکھا ہے کہ یہ ایک مشکل ہدف ضرور ہے لیکن اس سال میں پاکستان کو یہ ہدف حاصل کرتا ہوا دیکھ رہا ہوں، انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت میں استحکام حیران کن ہے

Leave a Reply