پاکستان ریلویز نے رواں مالی سال میں 20699ملین روپے کما ئے،وزیر ریلویز خواجہ سعدرفیق

لاہور ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) پاکستان ریلویز نے رواں مالی سال دس دسمبر تک ریونیو ٹارگٹ 20080 ملین کے مقابلے میں 20699ملین کما ئے،اس طرح آمدن ہدف سے 619ملین روپے زائد رہی، پسنجر سیکٹر میں ریونیو ہدف 10005ملین کے مقابلے میں آمدن 10338ملین رہی جوکہ ہدف سے 333ملین زائد ہے، متفرق کو چنگ میں 691ملین کے ٹارگٹ کے مقابلے میں ریونیو 790ملین 106ملین زائد رہا،گزشتہ مالی برس میں …

لاہور ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) پاکستان ریلویز نے رواں مالی سال دس دسمبر تک ریونیو ٹارگٹ 20080 ملین کے مقابلے میں 20699ملین کما ئے،اس طرح آمدن ہدف سے 619ملین روپے زائد رہی، پسنجر سیکٹر میں ریونیو ہدف 10005ملین کے مقابلے میں آمدن 10338ملین رہی جوکہ ہدف سے 333ملین زائد ہے، متفرق کو چنگ میں 691ملین کے ٹارگٹ کے مقابلے میں ریونیو 790ملین 106ملین زائد رہا،گزشتہ مالی برس میں ریلوے نے 40ارب روپے کمائے جبکہ چاربرس پہلے یہ آمدن صرف اٹھارہ ارب روپے سالانہ تھی،رواں مالی سال آمدن کا ہدف پچاس ارب روپے رکھا گیا ہے

Leave a Reply