اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی): پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ کا عالمی دن 5اکتوبر پیر کو منایا گیا ، اس دن کے منانے کا مقصد معاشرے میں اساتذہ کے اہم اور ناقابل فراموش کردار کو اجاگر کرنا اور ان کی بے پناہ خدمات کا اعتراف کرنا ہے۔اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے زیراہتمام 5اکتوبر1994ئ کوپہلی مرتبہ اساتذہ کا عالمی دن منایاگیا۔دنیا بھر میں اس دن کی مناسبت سے …
پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ کا عالمی دن 5اکتوبر پیر کو منایا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی): پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ کا عالمی دن 5اکتوبر پیر کو منایا گیا ، اس دن کے منانے کا مقصد معاشرے میں اساتذہ کے اہم اور ناقابل فراموش کردار کو اجاگر کرنا اور ان کی بے پناہ خدمات کا اعتراف کرنا ہے۔اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے زیراہتمام 5اکتوبر1994ئ کوپہلی مرتبہ اساتذہ کا عالمی دن منایاگیا۔دنیا بھر میں اس دن کی مناسبت سے دنیا بھر میں سیمینارز ، کانفرنسیں ، ریلیاںاورتقریبات کا انعقاد کیا گیا اور اساتذہ نے یہ عہد کیا کہ وہ معاشرے میں اپنا اہم کردار ادا کرنے کے لیے کوئی کسر نہیںچھوڑیں گے اوراعلی معیارتعلیم کے ذریعے آنے والی نسلوں کی خدمت کریں گے۔








