پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہفتہ کو پناہ گزینوں کا عالمی دن منایا گیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہفتہ کو پناہ گزینوں کا عالمی دن منایا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔20جون (اے پی پی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں 20 جون بروز ہفتہ کو پناہ گزینوں کا عالمی دن منایا گیا۔ رواں سال عالمی دن کا موضوع ’’جب تک ہر کوئی محفوظ نہ ہوجائے‘‘ منتخب کیا گیا ہے۔
اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد پناہ گزینوں کے مسائل اور ان کے حل کیلئے اقدامات کو یقینی بنانا ہے۔ پناہ گزینوں کے عالمی دن کی مناسبت سے سرکاری، غیر سرکاری اور نجی اداروں کے زیر اہتمام مختلف تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔








