اسلام آباد۔27دسمبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعے کو کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس بڑھ کر 1,11636 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ سٹاک ایکسچینج میں جمعے کو کاروبار کے آغاز میں تیزی دیکھنے میں آئی،100 انڈیکس 1213پوائنٹس بڑھ کر 1,11636 کی سطح پر پہنچ گیا۔ یہ تیزی سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور معاشی حالات میں بہتری کی عکاسی کرتی …
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،، 100 انڈیکس بڑھ کر 1,11636 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔27دسمبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعے کو کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس بڑھ کر 1,11636 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔
سٹاک ایکسچینج میں جمعے کو کاروبار کے آغاز میں تیزی دیکھنے میں آئی،100 انڈیکس 1213پوائنٹس بڑھ کر 1,11636 کی سطح پر پہنچ گیا۔ یہ تیزی سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور معاشی حالات میں بہتری کی عکاسی کرتی ہے۔








