اسلام آباد۔6دسمبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس ایک لاکھ8 ہزار861پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔جمعہ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس622پوائنٹ اضافے سے ایک لاکھ8 ہزار861پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو تیزی کا رجحان

مزید خبریں