پاکستان سٹاک ایکسچینج میں دن کے آغاز پر تیزی کا رجحان

اسلام آباد۔17جنوری (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ14ہزار307پوائنٹس ہو گیا۔ جمعہ کو کاروباری دن کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 470پوائنٹس بڑھ کرایک لاکھ 14 ہزار307پوائنٹس پر آ گیا۔

اسلام آباد۔17جنوری (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ14ہزار307پوائنٹس ہو گیا۔

جمعہ کو کاروباری دن کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 470پوائنٹس بڑھ کرایک لاکھ 14 ہزار307پوائنٹس پر آ گیا۔

مزید خبریں