اسلام آباد۔26جولائی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان 100 انڈیکس 78488پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔ جمعے کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا 100 انڈیکس 19سے زائد پوائنٹ بڑھ کر78488 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 78488پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
اسلام آباد۔26جولائی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان 100 انڈیکس 78488پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔
جمعے کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا 100 انڈیکس 19سے زائد پوائنٹ بڑھ کر78488 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔









