پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کا روباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کا رحجان،100 انڈیکس 4898.86 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 161631.73 پوائنٹس پر بند

اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کا رحجان رہا اور کے ایس ای100 انڈیکس 4898.86 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 161631.73 پوائنٹس پر بندہوا۔ مارکیٹ میں 486 کمپنیوں کے 952.86 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا،372 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،77کی قیمتوں میں کمی اور 37 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ کے ایس ای …

اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کا رحجان رہا اور کے ایس ای100 انڈیکس 4898.86 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 161631.73 پوائنٹس پر بندہوا۔

مارکیٹ میں 486 کمپنیوں کے 952.86 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا،372 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،77کی قیمتوں میں کمی اور 37 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

کے ایس ای 30 انڈیکس 1624.91 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 49377.29 پوائنٹس جبکہ کے ایم آئی 30 انڈیکس 6525.04 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 232700.28 پوائنٹس پر بندہوا۔فیوچر ٹریڈنگ کے تحت 37.80 ارب روپے کے سودے طے پائے۔

گزشتہ روز ورلڈ کال ٹیلی کا م کے 98940254 حصص،کے الیکٹرک 85822419 حصص اور بینک آف پنجاب کے 78458333 حصص کا لین دین ہوا۔ پی سی آئی سی، فرسٹ کیپٹل سکیورٹیز کارپوریشن اور فرسٹ پنجاب مضاربہ سرفہرست ایڈوانسر کمپنیاں رہیں۔