پاکستان سپر لیگ میں (جمعہ کو) دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کو ملتوی کردیا گیا
ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کو ملتوی کردیا گیا

دبئی ۔ 23 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں جمعہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے کانٹے دار مقابلے متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں اور ایونٹ میں آج کا پہلا میچ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے درمیان دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا جبکہ اسی دن کا دوسرا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کے درمیان دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل میچ 5 مارچ کو کھیلا جائیگا۔