اقوام متحدہ ۔ 24 جولائی (اے پی پی) پاکستان نے کہا ہے کہ وہ عالمی ترقی کے تناظر میں پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے کامیابی سے عمل پیرا ہے۔ان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے سفارتکاروں اور ماہرین کے ایک اعلی سطح کے جائزہ فورم سے خطاب کے دوران کیا۔اس کا اہتمام پاکستان، جنوبی کوریا، سیرالیون اور اقوام متحدہ کے ڈویلپمنٹ گروپ …
پاکستان عالمی ترقی کے تناظر میں پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے کامیابی سے عمل پیرا ہے،ملیحہ لودھی

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 24 جولائی (اے پی پی) پاکستان نے کہا ہے کہ وہ عالمی ترقی کے تناظر میں پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے کامیابی سے عمل پیرا ہے۔ان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے سفارتکاروں اور ماہرین کے ایک اعلی سطح کے جائزہ فورم سے خطاب کے دوران کیا۔اس کا اہتمام پاکستان، جنوبی کوریا، سیرالیون اور اقوام متحدہ کے ڈویلپمنٹ گروپ نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان اپنے طور پر اس عظیم مقصد کیلئے کوشاں ہے تاہم اس مقصد کے مکمل طور پر حصول کیلئے تمام رکن ممالک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔








