اسلام آباد ۔ 02 اکتوبر (اے پی پی) دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان عراق کی یکجہتی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتا ہے، پاکستان کو 25ستمبر 2017ءکو عراقی کردستان کے علاقہ میں منعقدہ ریفرنڈم پر گہری تشویش ہے۔ پیر کو میڈیا کے استفسار کے جواب میں ترجمان نے کہاکہ یہ ریفرنڈم عراقی آئین کی خلاف ورزی ہے۔ اس لئے اس کی کوئی قانونی حیثیت …
پاکستان عراق کی یکجہتی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 02 اکتوبر (اے پی پی) دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان عراق کی یکجہتی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتا ہے، پاکستان کو 25ستمبر 2017ءکو عراقی کردستان کے علاقہ میں منعقدہ ریفرنڈم پر گہری تشویش ہے۔ پیر کو میڈیا کے استفسار کے جواب میں ترجمان نے کہاکہ یہ ریفرنڈم عراقی آئین کی خلاف ورزی ہے۔ اس لئے اس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ ترجمان نے کہاکہ اس سے عراق اور پورے خطے کے امن وسلامتی کو خطرہ درپیش ہے۔








