لاہور ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان فرنیچر کونسل کا 25رکنی وفدترکی کے ایک ہفتے کے دورہ پر روانہ ہو گیا ۔ دورہ کے دوران وفد "انجنیول" میں 17 اکتوبر سے موڈف فیئر سنٹر میں شروع ہونے والی میگا فرنیچر نمائش میں شرکت کے علاوہ نئی سرمایہ کاری کے مواقع کی تلاش اور کاروبار کے فروغ کیلئے ترک ماہرین اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں بھی کرے گا۔
پاکستان فرنیچر کونسل کا 25 رکنی وفد ترکی کے ایک ہفتہ کے دورہ پر روانہ ہوگیا

مزید خبریں
لاہور ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان فرنیچر کونسل کا 25رکنی وفدترکی کے ایک ہفتے کے دورہ پر روانہ ہو گیا ۔ دورہ کے دوران وفد "انجنیول” میں 17 اکتوبر سے موڈف فیئر سنٹر میں شروع ہونے والی میگا فرنیچر نمائش میں شرکت کے علاوہ نئی سرمایہ کاری کے مواقع کی تلاش اور کاروبار کے فروغ کیلئے ترک ماہرین اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں بھی کرے گا۔








