پاکستان محفوظ ملک ہے، انیل کھنہ

اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اے پی پی) ایشین ٹینس فیڈریشن کے صدر انیل کمار کھنہ نے کہا ہے کہ ڈیوس کپ کے کامیاب انعقاد نے یہ ثابت کردیاکہ پاکستان محفوظ ملک ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سینیٹر سلیم سیف اللہ کے ہمراہ صحافیوں کے گفتگو کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر ایشین ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری ایس سورندرا اور پی ٹی ایف …

اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اے پی پی) ایشین ٹینس فیڈریشن کے صدر انیل کمار کھنہ نے کہا ہے کہ ڈیوس کپ کے کامیاب انعقاد نے یہ ثابت کردیاکہ پاکستان محفوظ ملک ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سینیٹر سلیم سیف اللہ کے ہمراہ صحافیوں کے گفتگو کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر ایشین ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری ایس سورندرا اور پی ٹی ایف کے سرپرست اعلیٰ سینیٹر دلاور عباس بھی موجود تھے۔

Leave a Reply