پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 2.69 بلین روپے کے سودے

کراچی ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 2.69 بلین روپے کے سودے ہوئے۔ منگل کو پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3016 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر میٹلز، انرجی اور کوٹس/فاریکس کے 2.69 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے۔ سودوں کی مجموعی تعداد 6205 رہی۔ سب سے زیادہ …

کراچی ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 2.69 بلین روپے کے سودے ہوئے۔ منگل کو پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3016 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر میٹلز، انرجی اور کوٹس/فاریکس کے 2.69 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے۔ سودوں کی مجموعی تعداد 6205 رہی۔ سب سے زیادہ سودے کرنسیزکے بذریعہ کوٹس ہوئے جن کی مالیت 1.05 بلین روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 864.94 ملین روپے، خام تیل کے سودے کی مالیت 435.85 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 307.40 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 25.85 ملین روپے رہی اور کاٹن کے سودوں کی مالیت 5.21 ملین روپے رہی۔

مزید خبریں

Leave a Reply