پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 5.03 ارب روپے کے سودے

کراچی ۔ 4 جنوری (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں بدھ کو 5.03 ارب روپے کے سودے ہوئے۔ پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3057 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر میٹلز، انرجی اور کوٹس/فاریکس کے 5.03 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے۔ سودوں کی مجموعی تعداد 14148 رہی۔ سب سے زیادہ …

کراچی ۔ 4 جنوری (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں بدھ کو 5.03 ارب روپے کے سودے ہوئے۔ پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3057 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر میٹلز، انرجی اور کوٹس/فاریکس کے 5.03 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے۔ سودوں کی مجموعی تعداد 14148 رہی۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.89 بلین روپے رہی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.70 ملین روپے، کرنسیزکے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں مالیت 1.23 بلین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 176.84 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 20.53 ملین روپے اور برنٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 7.86 ملین روپے رہی۔

Leave a Reply