پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنماءسینیٹرآصف کرمانی کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماءسینیٹرآصف کرمانی نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کی طرح آمروں کو بھی احتساب کے عمل سے گزارا جائے۔ منگل کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم جانتی ہے کہ ڈکٹیٹر بھاگ جاتے ہیں اور سیاستدان عدالتوں کا سامنا کرتے ہیں کیونکہ ان کی جڑیں عوام میں ہوتی ہیں۔

Leave a Reply