گوجرانوالہ ۔ 11 فروری (اے پی پی) وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن عوامی مسائل کے حل کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، ورثے میں ملے بحرانوں اور مسائل کو قیادت نے حل کردیا، بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمہ سے قوم نے سکھ کا سانس لیا، الزامات اور دھرنوں کی سیاست کرنیوالوں کو عوام انتخابات میں مسترد کردینگے، گوجرانوالہ شہر میں تعمیروترقی کے …
پاکستان مسلم لیگ ن عوامی مسائل کے حل کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، وزیر دفاع

مزید خبریں
گوجرانوالہ ۔ 11 فروری (اے پی پی) وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن عوامی مسائل کے حل کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، ورثے میں ملے بحرانوں اور مسائل کو قیادت نے حل کردیا، بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمہ سے قوم نے سکھ کا سانس لیا، الزامات اور دھرنوں کی سیاست کرنیوالوں کو عوام انتخابات میں مسترد کردینگے، گوجرانوالہ شہر میں تعمیروترقی کے ریکارڈ کام کرواکے ایشیاءکے گندے ترین شہر کا لیبل مٹا دیا ہے۔








