پاکستان مسلم لیگ (ن) 2018کے انتخابات کارکردگی کی بنیاد پر جیتی گی‘ محمد نواز شریف اداروں کے مضبوطی کی بات کرتے ہیں‘ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) 2018کے انتخابات کارکردگی کی بنیاد پر جیتی گی‘ محمد نواز شریف اداروں کے مضبوطی کی بات کرتے ہیں ۔ اتوار …
پاکستان مسلم لیگ (ن) 2018کے انتخابات کارکردگی کی بنیاد پر جیتی گی‘ محمد نواز شریف اداروں کے مضبوطی کی بات کرتے ہیں‘ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

مزید خبریں
پاکستان مسلم لیگ (ن) 2018کے انتخابات کارکردگی کی بنیاد پر جیتی گی‘ محمد نواز شریف اداروں کے مضبوطی کی بات کرتے ہیں‘ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) 2018کے انتخابات کارکردگی کی بنیاد پر جیتی گی‘ محمد نواز شریف اداروں کے مضبوطی کی بات کرتے ہیں ۔ اتوار کو ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید کہا کہ میڈیا میں مسلم لیگ (ن) میں دھڑا بندی کے حوالے سے پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے مگر دنیا نے دیکھا کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو تمام ایم این ایز نے ووٹ دیا اور کسی نے پارٹی سے انحرافی نہیں کی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ محمد نواز شریف کسی کے خلاف نہیں وہ صرف اداروں کی مضبوطی کی بات کرتے ہیں ججز کی بحالی میں بھی ان کا بڑا کردار ہے۔








