اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) پاکستان میں ترکی کے سفیر مصطفی یورداکل نے کہا ہے کہ دونوں برادر اسلامی ملک صدیوں پرانے مذہبی، ثقافتی اور تجارتی بندھن میں بندھے ہوئے ہیں،دونوں ممالک کے مابین تعلقات ہر آنے والے دن کے ساتھ مضبوط ہو رہے ہیں ، آزادانہ تجارت کے معاہدے کی تفصیلات طے کی جا رہی ہیں جس پر دستخط کے بعد تجارت اور سرمایہ کاری میں …
پاکستان میں ترکی کے سفیر کی ایف پی سی سی آئی کے صدر سے بات چیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) پاکستان میں ترکی کے سفیر مصطفی یورداکل نے کہا ہے کہ دونوں برادر اسلامی ملک صدیوں پرانے مذہبی، ثقافتی اور تجارتی بندھن میں بندھے ہوئے ہیں،دونوں ممالک کے مابین تعلقات ہر آنے والے دن کے ساتھ مضبوط ہو رہے ہیں ، آزادانہ تجارت کے معاہدے کی تفصیلات طے کی جا رہی ہیں جس پر دستخط کے بعد تجارت اور سرمایہ کاری میں زبردست اضافہ ہو گاجبکہ ونوں حکومتیں اور عوام مزید قریب آجائیں گے۔








