اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی)پاکستان میں چین کے سفیر یاﺅ جنگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان میں انفراسٹرکچر کے بڑے منصوبوں کیلئے امداد فراہم کریگا۔افغانستان میں علاقائی امن و استحکام کیلئے ضروری ہے، پاکستان کا وژن 2025ءترقی کیلئے مشترکہ تعاون اور کوششوں کی ضرورت پر زور دیتا ہے۔ منگل کو یہاں ”شنگھائی تعاون تنظیم:چیلنجز اور مواقع“ کے عنوان سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چین کے …
پاکستان میں چین کے سفیر یاﺅ جنگ کا ”شنگھائی تعاون تنظیم:کےسیمینار سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی)پاکستان میں چین کے سفیر یاﺅ جنگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان میں انفراسٹرکچر کے بڑے منصوبوں کیلئے امداد فراہم کریگا۔افغانستان میں علاقائی امن و استحکام کیلئے ضروری ہے، پاکستان کا وژن 2025ءترقی کیلئے مشترکہ تعاون اور کوششوں کی ضرورت پر زور دیتا ہے۔ منگل کو یہاں ”شنگھائی تعاون تنظیم:چیلنجز اور مواقع“ کے عنوان سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چین کے سفیر نے کہا کہ پاکستان اور چین مختلف علاقائی و بین الاقوامی معاملات سے متعلق ایک دوسرے کی حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان میں انفراسٹرکچر کے بڑے منصوبوں کیلئے امداد فراہم کرے گا۔








