پاکستان نے روم میںفوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کونسل کی چیئر پرسن شپ کی نشست جیت لی

اسلام آباد ۔ 15جولائی (اے پی پی)پاکستان نے روم میںفوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کونسل کی چیئر پرسن شپ کی نشست جیت لی جبکہ ایگریکلچر سائنسدان خالد مسعود ایف اے او کونسل کے نئے چیئر پرسن منتخب ہوگئے۔وفاقی وزیر قومی تحفظ کواراک و ریسرچ سکندر حیات خان بوسن کی زاتی موجودگی کے باعث پاکستان نے یہ نشست نمایاں مارجن سے جیت لی۔اس نشست کیلئے دیگر امیدواروں میں سلووینیا،سائپرس،انڈونیشیا،البانیہ اور بوسنیا شامل …

اسلام آباد ۔ 15جولائی (اے پی پی)پاکستان نے روم میںفوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کونسل کی چیئر پرسن شپ کی نشست جیت لی جبکہ ایگریکلچر سائنسدان خالد مسعود ایف اے او کونسل کے نئے چیئر پرسن منتخب ہوگئے۔وفاقی وزیر قومی تحفظ کواراک و ریسرچ سکندر حیات خان بوسن کی زاتی موجودگی کے باعث پاکستان نے یہ نشست نمایاں مارجن سے جیت لی۔اس نشست کیلئے دیگر امیدواروں میں سلووینیا،سائپرس،انڈونیشیا،البانیہ اور بوسنیا شامل تھے۔

Leave a Reply