اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) پاکستان ورلڈ پیس ڈیلی کے زیر انتظام ہفتہ کو ورلڈ ارتھ ڈے کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں ” ورلڈ پیس چلڈرن مانومینٹس مدرز ڈے“ کے موضوع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جڑواں شہروں راولپنڈی /اسلام آباد سے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ ورلڈ ارتھ ڈے کے حوالے …
پاکستان ورلڈ پیس ڈیلی کے زیر انتظام وفاقی دارالحکومت میں تقریب کا انعقاد
اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) پاکستان ورلڈ پیس ڈیلی کے زیر انتظام ہفتہ کو ورلڈ ارتھ ڈے کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں ” ورلڈ پیس چلڈرن مانومینٹس مدرز ڈے“ کے موضوع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جڑواں شہروں راولپنڈی /اسلام آباد سے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ ورلڈ ارتھ ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے اختتام پر زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے افراد نے پودے بھی لگائے۔








