راولپنڈی ۔ 9 جنوری (اے پی پی) پاکستان نے آبدوز سے کروز میزائل بابر تھری کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ‘میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئیٹ کے مطابق کروز میزائل بابر تھری 450کلومیٹر تک ہر قسم کے ہدف کونشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کروز میزائل بابر تھری کے …
پاکستان کا آبدوز سے کروز میزائل بابر تھری کا کامیاب تجربہ

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 9 جنوری (اے پی پی) پاکستان نے آبدوز سے کروز میزائل بابر تھری کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ‘میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئیٹ کے مطابق کروز میزائل بابر تھری 450کلومیٹر تک ہر قسم کے ہدف کونشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کروز میزائل بابر تھری کے کامیاب تجربے پر پوری قوم اور اس عمل میں شامل ٹیم کو مبارکباد دی ۔








