پاکستان کا بنگلہ دیش کے طیارہ حادثہ پر افسوس کااظہار

اسلام آباد ۔ 12 مارچ (اے پی پی) پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلہ دیش کے طیارے کے حادثے پر افسردہ ہیں جس کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمیں طیارہ حادثہ میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین اور اہل خانہ سے گہری ہمدردی ہے اور ان کی ہلاکت پر افسوس ہے۔ بیان کے …

اسلام آباد ۔ 12 مارچ (اے پی پی) پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلہ دیش کے طیارے کے حادثے پر افسردہ ہیں جس کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمیں طیارہ حادثہ میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین اور اہل خانہ سے گہری ہمدردی ہے اور ان کی ہلاکت پر افسوس ہے۔ بیان کے مطابق حادثہ میں زخمی ہونے والے مسافروں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی گئی ہے۔

مزید خبریں