پاکستان کا دورہ کرنے والے آئی ایم ایف کے مشن اورپاکستان کے درمیان بات چیت میں اچھی پیش رفت ہوئی ہے،ترجمان وزارت خزانہ

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) پاکستان کا دورہ کرنے والے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے مشن اورپاکستان کے درمیان بات چیت میں اچھی پیش رفت ہوئی ہے۔ ترجمان وزارت خزانہ، محصولات واقتصادی امورکی طرف سے جاری بیان کے مطابق (آئی ایم ایف) کے مشن اورپاکستان کے درمیان بات چیت میں اچھی پیش رفت ہوئی ہے اورویک اینڈ پر بھی فریقین کے درمیان مشاورت کاسلسلہ جاری …

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) پاکستان کا دورہ کرنے والے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے مشن اورپاکستان کے درمیان بات چیت میں اچھی پیش رفت ہوئی ہے۔ ترجمان وزارت خزانہ، محصولات واقتصادی امورکی طرف سے جاری بیان کے مطابق (آئی ایم ایف) کے مشن اورپاکستان کے درمیان بات چیت میں اچھی پیش رفت ہوئی ہے اورویک اینڈ پر بھی فریقین کے درمیان مشاورت کاسلسلہ جاری رہیگا۔

Leave a Reply