سرگودھا۔یکم اپریل(اے پی پی )سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم محمدحفیظ نے کہاہے کہ سرگودہامیراگھرہے۔یہاں پرکرکٹ کے فروغ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈکے تعاون سے بین الاقوامی کرکٹ میچ کروائے جائیں گے۔اسکے علاوہ کرکٹ کے ٹیلنٹ کواجاگرکرنے کیلئے کرکٹ اکیڈمی کاقیام عمل میں لایاجارہاہے۔وہ اپنے دورہ سرگودہاکے موقع پرسپورٹس جمنیزیم میں کرکٹ میچوں اورسپورٹس سٹیڈیم گراﺅنڈکے حوالہ سے ایک اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے سرگودہا میں بین الاقوامی کرکٹ میچ کروائے جائیں گے ،محمدحفیظ

مزید خبریں