پاکستان کرکٹ ٹیم 15فروری کو انڈیا کے ساتھ میچ کھیلے گی، ایڈوائزر چیئرمین پی سی بی عامر میر

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم 15فروری کو انڈیا کے ساتھ میچ کھیلے گی ۔ چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر، ڈائریکٹر میڈیا و ڈیجیٹل کمیونیکیشن عامر میر نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو 15 فروری کو انڈیا کے ساتھ میچ کھیلنے کی ہدایت کر دی ہے۔

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم 15فروری کو انڈیا کے ساتھ میچ کھیلے گی ۔

چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر، ڈائریکٹر میڈیا و ڈیجیٹل کمیونیکیشن عامر میر نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو 15 فروری کو انڈیا کے ساتھ میچ کھیلنے کی ہدایت کر دی ہے۔