پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف چار میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل

ٹرینیڈاڈ ۔ 31 مارچ (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ ہفتہ کو کوئنز پارک، اوول، پورٹ آف سپین، ٹرینیڈاڈ کے مقام پر کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کو چار میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کے خلاف 2-0 کی …

ٹرینیڈاڈ ۔ 31 مارچ (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ ہفتہ کو کوئنز پارک، اوول، پورٹ آف سپین، ٹرینیڈاڈ کے مقام پر کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کو چار میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کے خلاف 2-0 کی برتری حاصل ہے۔

Leave a Reply