اسلام آباد ۔ 6 دسمبر (اے پی پی)پاکستان نے برادر ہمسایہ ملک ایران کے ساحلی شہر چاہ بہار میں دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کی ہے جس میں تین بے گناہ افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان نے جمعرات کو ایران کے پورٹ سٹی چاہ بہار میں خود کش کار حملہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان نے ہر …
پاکستان کی برادر ہمسایہ ملک ایران کے ساحلی شہر چاہ بہار میں دہشت گرد حملے کی سخت مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 دسمبر (اے پی پی)پاکستان نے برادر ہمسایہ ملک ایران کے ساحلی شہر چاہ بہار میں دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کی ہے جس میں تین بے گناہ افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان نے جمعرات کو ایران کے پورٹ سٹی چاہ بہار میں خود کش کار حملہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان نے ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے دنیا کے تمام ملکوں کی جانب سے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔








