اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سالمیت اولین ترجیح ہے، کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ نے عید کا دن آپریشنل بیس پر گزارا اور پائلٹس، ایئر مینز، ٹیکنیشنز اور سویلینز سے ملاقات کی اور ان کے جذبے کو سراہا۔ …
پاکستان کی سالمیت اولین ترجیح ہے،،ایئر چیف مارشل سہیل امان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سالمیت اولین ترجیح ہے، کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ نے عید کا دن آپریشنل بیس پر گزارا اور پائلٹس، ایئر مینز، ٹیکنیشنز اور سویلینز سے ملاقات کی اور ان کے جذبے کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ بڑی قربانیاں دے کر امن قائم کیا ہے








