اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا کہ ملک کی مستقبل کی ترقی کا دارومدار پاکستان کے آبی ذخائرمیں توسیع اور مناسب استعمال پر ہے جس کے لئے وفاقی حکومت اپناکرداراداکررہی ہے، آبادی میں اضافے نے پوری دنیا کی زمین اور پانی کے ذخائر پربوجھ ڈالاہے، اس لئے لازمی ہے کہ آبی ذخائرکومحفوظ رکھاجاسکے۔ انہوں نے کہا کہ پلاننگ کمیشن نے …
پاکستان کی مستقبل کی ترقی کا دارومدار آبی ذخائر میں توسیع اور مناسب استعمال پر ہے، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا کہ ملک کی مستقبل کی ترقی کا دارومدار پاکستان کے آبی ذخائرمیں توسیع اور مناسب استعمال پر ہے جس کے لئے وفاقی حکومت اپناکرداراداکررہی ہے، آبادی میں اضافے نے پوری دنیا کی زمین اور پانی کے ذخائر پربوجھ ڈالاہے، اس لئے لازمی ہے کہ آبی ذخائرکومحفوظ رکھاجاسکے۔ انہوں نے کہا کہ پلاننگ کمیشن نے پاکستان کی پانی کی کمی کو دور کرنے اور بجلی پیداکرنے کے لئے مربوط منصوبہ بندی کی ہے، پانی کے ذخائر کو محفوظ کرکے زرعی ترقی میں اہم کرداراداکیاجاسکتا ہے۔







