پاکستان کی مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار سادگی اور مذہبی جوش و خروش سے منایا

اسلام آباد ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) دنیا بھر کی طرح پاکستان کی مسیحی برادری نے پیرکو کرسمس کا تہوار سادگی اور مذہبی جوش و خروش سے منایا۔ اس سلسلے میں تمام بڑے و چھوٹے شہروں کے گرجا گھروں کو انتہائی دیدہ زیب برقی قمقموں ، جھنڈیوں، آرائشی محرابوں کے ساتھ سجایا گیا ،مسیحی برادری کے افراد نے اپنے گھروں میں کرسمس ٹریز کو بھی د لفریب نگینوں ، …

اسلام آباد ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) دنیا بھر کی طرح پاکستان کی مسیحی برادری نے پیرکو کرسمس کا تہوار سادگی اور مذہبی جوش و خروش سے منایا۔ اس سلسلے میں تمام بڑے و چھوٹے شہروں کے گرجا گھروں کو انتہائی دیدہ زیب برقی قمقموں ، جھنڈیوں، آرائشی محرابوں کے ساتھ سجایا گیا ،مسیحی برادری کے افراد نے اپنے گھروں میں کرسمس ٹریز کو بھی د لفریب نگینوں ، چھوٹی گھنٹیوں و دیگر آرائشی سازوسامان سے آراستہ کیا ۔ اس موقع پر مختلف بڑے گرجا گھروں میں خصوصی میلوں اور تفریحی پروگرامات کا بھی انعقاد کیا گیا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply