لاہور۔11 اکتوبر(اے پی پی )پاکستان ہاکی فیڈریشن نے چوتھی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لینے والی 18رکنی قومی سینئر ہاکی ٹیم اور سلطان آف جوہر ہاک کپ میں حصہ لینے والی 29رکنی انڈر 21 جونیئر ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا ۔محمد عرفان سینئر ٹیم کے کپتان اور محمد دلبر جونیئر ٹیم کے کپتان ہوں گے ۔سلیکشن کمیٹی نے سینئر اور جونیئر ز ٹیموں کے مابین ہونے والے تین میچوں …
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے چوتھی ایشین چیمپئنز ٹرافی اور سلطان آف جوہر کپ کیلئے ٹیموں کا اعلان کر دیا

مزید خبریں
لاہور۔11 اکتوبر(اے پی پی )پاکستان ہاکی فیڈریشن نے چوتھی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لینے والی 18رکنی قومی سینئر ہاکی ٹیم اور سلطان آف جوہر ہاک کپ میں حصہ لینے والی 29رکنی انڈر 21 جونیئر ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا ۔محمد عرفان سینئر ٹیم کے کپتان اور محمد دلبر جونیئر ٹیم کے کپتان ہوں گے ۔سلیکشن کمیٹی نے سینئر اور جونیئر ز ٹیموں کے مابین ہونے والے تین میچوں کی سیریز میں کھلاڑیوں کی پرفارمنس دیکھ کر دونوں ٹیموں کے لئے کھلاڑیوں کے ناموںکو حتمی شکل دی ۔








