لاہور۔29دسمبر (اے پی پی):پاکستان ہاکی لیجنڈ اولمپین منظور الحسن سینئر اور اولمپین رشید الحسن کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر پی ایچ ایف کے صدر و سیکرٹری جنرل، ہاکی اولمپینز کی جانب سے اظہار تعزیت کیا گیا۔ پاکستان ہاکی لیجنڈ اولمپین منظور الحسن سینئر اور رشید الحسن کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی ،سیکرٹری جنرل اولمپین رانا مجاہد علی خاں ،اولمپین …
پاکستان ہاکی لیجنڈ اولمپین منظور الحسن کی والدہ کا انتقال

مزید خبریں
لاہور۔29دسمبر (اے پی پی):پاکستان ہاکی لیجنڈ اولمپین منظور الحسن سینئر اور اولمپین رشید الحسن کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر پی ایچ ایف کے صدر و سیکرٹری جنرل، ہاکی اولمپینز کی جانب سے اظہار تعزیت کیا گیا۔ پاکستان ہاکی لیجنڈ اولمپین منظور الحسن سینئر اور رشید الحسن کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی ،سیکرٹری جنرل اولمپین رانا مجاہد علی خاں ،اولمپین قاسم ضیاء ، اولمپین چوہدری اختر رسول،انٹرنیشنل ابوزر امرا ،انٹرنیشنل آصف خان، بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید امین سمیت دیگر ہاکی اولمپینز و سابق انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے اظہار افسوس کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کی ہے۔








