پاکستان ہاﺅسنگ پروگرام“ کے میگا منصوبے میں غیر ملکی بینک سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں – ڈاکٹر فرخ سلیم

اسلام آباد ۔21 اکتوبر(اے پی پی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان کردہ ”نیا پاکستان ہاﺅسنگ پروگرام“ کے میگا منصوبے میں غیر ملکی بینک سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ پی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت کے اکانومی اور انرجی کے ترجمان ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہا کہ منصوبے سے نہ صرف عوام کو سہولت حاصل ہو گی بلکہ اس سے قومی معیشت کے مختلف شعبے بھی …

اسلام آباد ۔21 اکتوبر(اے پی پی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان کردہ ”نیا پاکستان ہاﺅسنگ پروگرام“ کے میگا منصوبے میں غیر ملکی بینک سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ پی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت کے اکانومی اور انرجی کے ترجمان ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہا کہ منصوبے سے نہ صرف عوام کو سہولت حاصل ہو گی بلکہ اس سے قومی معیشت کے مختلف شعبے بھی ترقی کریں گے۔

مزید خبریں