لاہور۔14جنوری(اے پی پی ) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان خود 80 فیصد دفاعی پیداوار کررہاہے‘ امریکہ قابل اعتماد دوست نہیں ، ترکی‘کوریا‘ سنگاپورجمہوری نظام کے تسلسل کی وجہ سے ترقی یافتہ بن گئے، پاکستان میں بھی 2025ءتک معیشت بہت بہترہوگی،وہ حلقہ این اے 132 کے علاقہ ٹھٹھہ اکبر شاہ میںسوئی گیس کی فراہمی اور کارپٹ روڈ کے …
پاکستان 80 فیصد دفاعی پیداوار خود کررہاہے ، رانا تنویر حسین

مزید خبریں
لاہور۔14جنوری(اے پی پی ) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان خود 80 فیصد دفاعی پیداوار کررہاہے‘ امریکہ قابل اعتماد دوست نہیں ، ترکی‘کوریا‘ سنگاپورجمہوری نظام کے تسلسل کی وجہ سے ترقی یافتہ بن گئے، پاکستان میں بھی 2025ءتک معیشت بہت بہترہوگی،وہ حلقہ این اے 132 کے علاقہ ٹھٹھہ اکبر شاہ میںسوئی گیس کی فراہمی اور کارپٹ روڈ کے افتتاح کے موقع پر خطاب اور میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔








