پاک۔چین اقتصادی راہداری کے روٹ پر 46 خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کے لئے اقدامات کا سلسہ جاری

اسلام آباد ۔ 07جنوری (اے پی پی)حکومت پاک۔چین اقتصادی راہداری کے روٹ پر 46 خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کیلئے کام کر رہی ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کے مطابق دسمبر 2016ءمیں مشترکہ مشاورتی کمیٹی کے اجلاس میں 9 اقتصادی زونز کو ترجیحی اقتصادی زونز کا درجہ دیا گیا تھا جبکہ باقی زونز طویل المیعاد منصوبہ کے تحت مکمل ہوں گے، حکومت ان اقتصادی زونز کے قیام اور اس کی تکمیل …

اسلام آباد ۔ 07جنوری (اے پی پی)حکومت پاک۔چین اقتصادی راہداری کے روٹ پر 46 خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کیلئے کام کر رہی ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کے مطابق دسمبر 2016ءمیں مشترکہ مشاورتی کمیٹی کے اجلاس میں 9 اقتصادی زونز کو ترجیحی اقتصادی زونز کا درجہ دیا گیا تھا جبکہ باقی زونز طویل المیعاد منصوبہ کے تحت مکمل ہوں گے، حکومت ان اقتصادی زونز کے قیام اور اس کی تکمیل کے عمل میں پرعزم ہے، ان زونز کو چینی یا پاکستانی کمپنیاں تعمیر کریں گی اور اس ضمن میں دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ قریبی تعاون کریں گے۔

Leave a Reply