اسلام آباد ۔ 08 مارچ (اے پی پی)پاک افغان سرحد پر باب دوستی اور خیبرایجنسی میں طورخم بارڈر کو بدھ کی صبح 8 بجے دوبارہ کھول دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے چمن میں باب دوستی اور خیبر ایجنسی میں طورخم کے مقام پر پاک افغان سرحد کھولنے کا اعلان کیا گیا تھا اور صبح 8 بجے دونوں مقامات پر دستاویزات کے ساتھ پیدل …
پاک افغان سرحد پر باب دوستی اور خیبرایجنسی میں طورخم بارڈر بدھ کی صبح دوبارہ کھولا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 08 مارچ (اے پی پی)پاک افغان سرحد پر باب دوستی اور خیبرایجنسی میں طورخم بارڈر کو بدھ کی صبح 8 بجے دوبارہ کھول دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے چمن میں باب دوستی اور خیبر ایجنسی میں طورخم کے مقام پر پاک افغان سرحد کھولنے کا اعلان کیا گیا تھا اور صبح 8 بجے دونوں مقامات پر دستاویزات کے ساتھ پیدل سفر کرنے والوں کے لئے سرحد کھولی گئی تاہم تجارتی سرگرمیاں بدستور معطل رہیں۔








