پاک بحریہ کا قرآنی آیت (ترجمہ) ”اللہ ہمارے لئے کافی ہے اور بہترین کارساز ہے“ سے ماخوذ ترانہ “یقینِ کامل“ریلیز

اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اے پی پی) پاک بحریہ نے قرآنی آیت (ترجمہ) ” اللہ ہمارے لئے کافی ہے اور بہترین کارساز ہے“ سے ماخوذ ترانہ ”یقینِ کامل“ریلیزکردیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترانہ میں اللہ پر مکمل بھروسے، توکل اور ایمان کا اظہار کیا گیا ہے۔ اسی تناظر میں مسلمانوں کے عظیم الشان کردار اور جراتوں کو خراجِ تحسین بھی پیش کیا گیا ہے۔ نیک مقصد کے …

اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اے پی پی) پاک بحریہ نے قرآنی آیت (ترجمہ) ” اللہ ہمارے لئے کافی ہے اور بہترین کارساز ہے“ سے ماخوذ ترانہ ”یقینِ کامل“ریلیزکردیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترانہ میں اللہ پر مکمل بھروسے، توکل اور ایمان کا اظہار کیا گیا ہے۔ اسی تناظر میں مسلمانوں کے عظیم الشان کردار اور جراتوں کو خراجِ تحسین بھی پیش کیا گیا ہے۔ نیک مقصد کے حصول کیلئے ڈٹے رہنے کا عزم بھی ترانہ کا حصہ ہے۔ترانہ میں کردار کی پختگی کے ساتھ ساتھ حربی مہارت کو یقینی بنانے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply