پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے لبنان کے سفیر عبد العزیز عیسیٰ کی ملاقات

اسلام آباد۔23فروری (اے پی پی):پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے لبنان کے سفیر عبد العزیز عیسیٰ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق لبنان کے سفیر عبد العزیز عیسی نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات کی۔

اسلام آباد۔23فروری (اے پی پی):پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے لبنان کے سفیر عبد العزیز عیسیٰ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق لبنان کے سفیر عبد العزیز عیسی نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات کی۔