اسلام آباد ۔17 مارچ (اے پی پی)پاک بحریہ کے سر براہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے سعودی عرب کے دورے کے آخری مرحلے میں ویسٹرن فلیٹ کمانڈر سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،ویسٹرن فلیٹ کمانڈ ر نے دونوں ممالک کی بحری افواج کے مابین قریبی اور مضبوط تعلق …
پاک بحریہ کے سر براہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی سعودی عرب کے ویسٹرن فلیٹ کمانڈر سے ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔17 مارچ (اے پی پی)پاک بحریہ کے سر براہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے سعودی عرب کے دورے کے آخری مرحلے میں ویسٹرن فلیٹ کمانڈر سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،ویسٹرن فلیٹ کمانڈ ر نے دونوں ممالک کی بحری افواج کے مابین قریبی اور مضبوط تعلق کو سراہا۔








