پاک سری لنکا پانچ ون ڈے میچز کی سیریز، بلے بازوں میں بابر اعظم اور باﺅلرز میں حسن علی چھائے رہے

لاہور۔24 اکتوبر(اے پی پی ) پاکستان اور سری لنکا کے مابین یو اے ای میں کھیلی گئی پانچ ون ڈے میچز کی سیریز میں سب سے زیادہ کامیاب بلے باز بابر اعظم اور کامیاب باﺅلر حسن علی رہے۔ بابر اعظم نے پانچ میچز میں 101کی اوسط سے 303رنز بنائے جس میں دو سینچر یاں اور نصف سنچری شامل ہے ۔ دوسرے نمبر پر سری لنکا کے تھرنگا رہے جنھوں نے …

لاہور۔24 اکتوبر(اے پی پی ) پاکستان اور سری لنکا کے مابین یو اے ای میں کھیلی گئی پانچ ون ڈے میچز کی سیریز میں سب سے زیادہ کامیاب بلے باز بابر اعظم اور کامیاب باﺅلر حسن علی رہے۔ بابر اعظم نے پانچ میچز میں 101کی اوسط سے 303رنز بنائے جس میں دو سینچر یاں اور نصف سنچری شامل ہے ۔ دوسرے نمبر پر سری لنکا کے تھرنگا رہے جنھوں نے 199رنز بنائے جس میں ایک سنچری اور ایک نصف سنچری شامل ہے۔ تیسرے نمبر پر تھری مانے رہے جنھوں نے 174رنز بنائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply