پاک فضائیہ کی آپریشنل مشق کا انعقاد، تینوں ریجینل کمانڈز نے حصہ لیا

اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی) پاک فضائیہ نے ایک اعلیٰ سطح کی آپریشنل مشق کا انعقاد کیا جس میں تینوں ریجینل کمانڈز کے تمام آپریشنل ائیر بیسز نے حصہ لیا۔اسلام آباد میں ہونے والی اس مشق میں پاک فضائیہ کے تمام اقسام کے جنگی طیاروں فورس ملٹی پلائیرز اور خصوصی دستوں نے مختصر وقت میں جارحانہ حکمتِ عملی کی بڑے پیمانے پر مشق کی جس کی ذریعے …

اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی) پاک فضائیہ نے ایک اعلیٰ سطح کی آپریشنل مشق کا انعقاد کیا جس میں تینوں ریجینل کمانڈز کے تمام آپریشنل ائیر بیسز نے حصہ لیا۔اسلام آباد میں ہونے والی اس مشق میں پاک فضائیہ کے تمام اقسام کے جنگی طیاروں فورس ملٹی پلائیرز اور خصوصی دستوں نے مختصر وقت میں جارحانہ حکمتِ عملی کی بڑے پیمانے پر مشق کی جس کی ذریعے پاک فضائیہ کی جارحانہ صلاحیتوں کو جانچنے کا موقع ملا۔