پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ایئرمارشل (ر) اصغر خان کو (کل) سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا اصغر خان کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کےلئے حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، اس موقع پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ایئرمارشل (ر) اصغر خان کو (کل) ہفتہ کو سرکاری اعزاز کے …
پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ایئرمارشل (ر) اصغر خان کو (کل) سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا

مزید خبریں
پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ایئرمارشل (ر) اصغر خان کو (کل) سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا
اصغر خان کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کےلئے حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، اس موقع پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا
اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ایئرمارشل (ر) اصغر خان کو (کل) ہفتہ کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔ اصغر خان کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کےلئے حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اس موقع پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ یہ فیصلہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے ایئرمارشل (ر) اصغر خان کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کے اعلان پر کیا گیا۔ جمعہ کو یہاں جاری بیان کے مطابق وطن عزیزکیلئے حب الوطنی پر مبنی خدمات اور پاک فضائیہ کو دنیا کی صف اول کی ایئر فورسز میں شامل کرنے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ایئر مارشل (ر) اصغر خان کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کی منظوری دی۔







